Home شال تین دن سے لاپتہ بچی کی نعش بور سے برآمد byBalichistan'sToday -April 05, 2023 0 شال کیسار کی رہائشی تین دن سے لاپتہ 11 سالہ بچی انار گل کی نعش کیسار ندی میں ایک بور کے کنویں سے برآمدگی کی ہے ۔ کہا جارہاہے کہ نعش کنویں سے نکالنے میں دشواریوں کا سامنا ھے اور شال سے مشینری طلب کی گئی ہے خدشہ ھے کہ بچی کو کنویں میں پھینکا گیا ہے۔ Facebook Twitter