بلوچستان کے علاقے چمن اور گردنواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
بتایا جارہاہے کہ زلزلہ دوران ایک مکان کی چھت گر گئی جس میں تین بچیاں ھلاک پانچ خواتین بچے زخمی ہوگئے ہیں ۔
اسسٹنٹ کمشنر چمن کا کہنا ہے کہ زلزلہ معمولی تھا لیکن کچے مکانات رہائش کے قابل نہیں تھے۔