Home عابد میر اسلام آبادسیف سٹی سے لاپتہ byBalichistan'sToday -March 09, 2023 0 بلوچستان کی موثر آواز عابد میر اسلام آباد سیف سٹی سے لاپتہ ہیں ،خاندانی ذرائع نے تشویش کا اظہار کیاہے کہ وہ پچھلے بیس گھنٹوں سے رابطے میں نہیں ہیں۔ سیاسی سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ عابد میر کی گمشدگی حکومت وقت" کیلے مزید جگ ہنسائی کا سبب نہ بنے گا ۔ Facebook Twitter