کولواہ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلا



کیچ کے علاقے کولواہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

تفصیلات کے اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں، ذرائع کے مطابق دونوں افراد کا تعلق مقامی ڈیتھ اسکواڈ سے تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post