بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ڈنڈار میں قائم فرنٹیئر کور (ایف سی) پاکستان کے کیمپ پر آج7 مارچ کو شام کے سات بجے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا ۔ راکٹ کے گولے کیمپ کے اندر جا گرئے جس سے دشمن فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچا ۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔