گوادر: دڑامب میں فوجی جارحیت تیسرے روز بھی جاری



گوادر دڑامب چھ مارچ کو شروع ہونے والی فوجی جارحیت آج تیسرے روز میں بھی جاری ہے سات گن شپ ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں


زرائع کے مطابق آج صبح سے فوجی جارحیت کو مزید وسعت دیکر اس میں سات گن شپ ہیلی کاپٹر اور ایک ڈرون حصہ لے رہے ہیں بعض مقامات پر شیلنگ کی اطلاعات بھی ہیں


دڑامب اور نلینٹ کے درمیانی علاقے تلاروک کئور، نلانی اور جنکانی بدستور فوجی محصرے میں ہیں چب ریکانی سے فوجی قافلہ دڑامب کے پہاڑیوں میں مزید داخل ہورہی ہیں ۔ 


علاقائی زرائع کے مطابق دڑامب کہ پہاڑیوں میں دھماکوں اور فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی ہے جو وقفے وقفے سے جاری ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post