Home کوہلو نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص ھلاک byBalichistan'sToday -March 12, 2023 0 کوہلو میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے جاں عطر خان ولد حاجی ناطہ خان قوم شیرانی مری کو ھلاک کرکے فرار ہوگئے ہیں۔ واقع کے بعد پولیس موقع پر پہنچ کر نعش ڈسڑکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔ نامعلوم افراد کے خلاف رپوٹ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ۔ Facebook Twitter