نوشکی : پولیس موبائل پردستی بم حملہ



بلوچستان کے شہر نوشکی میں پولیس وین پر دستی بم حملہ کیا گیا جو پولیس وین کے قریب زوردار دھماکے سے پھٹ گیا-

نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس پر حملہ نوشکی بازار کے قریب کیا گیا تاہم اس حملے میں پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہیں-


دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر راستوں کی ناکہ بندی اور سخت چیکنگ شروع کردی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post