کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بارکھان سانحہ میں معصوم امیرا نامی خاتو اور خان محمد مری کے دو نوجوان بیٹوں کو قتل کرکے کنویں میں پھینکنے والے اور نجی جیلوں کیلے بدنام بلوچستان اسمبلی کے وزیر عبدالرحمن کھیتران ، کے بیٹے کو شدید زخمی کرکے تین افراد ھلاک کرکے فرار ہوگئے ۔
مزید تفصیلات جاننے کیلے رابطہ جاری ہے ۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ انکے کونسے بیٹے ہیں کیا وہی جنھوں نے اپنے باپ کے کالے کرتوت میڈیا سامنے اجاگر کئے تھے یا دوسرے بیٹے ہیں ۔
