تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے بعض اضلاع اور تحصیل قصبوں ،ضلع نوشکی، ضلع خاران ، دالبندین ، ضلع چاغی ،سوراب ،گدر، ضلع مستونگ ، ضلع قلات ، ضلع گوادر ہواران اور ضلع خضدار کے آس پاس علاقوں میں زلزلے کے جٹکے محسوس کئے گئے۔
تاہم ان تمام علاقوں سے کسی قسم کی جانی مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔
