تربت دو طالب علم فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ



ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت  آپسر ریک سے پاکستانی فورسز نے دو طالب علموں شہزاد ولد بوہیر اور فراز ولد اقبال جوکہ عطاء شاد ڈگری کالج کے طالب علم ہیں ،جنہیں گذشتہ   چھاپہ مارکر حراست میں لیا ہے۔


ذرائع کے مطابق فورسز نے چھاپے کے وقت گھر میں موجود خواتین و بچوں کو بھی شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ گھر کے تمام موبائل فون بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post