چاغی ٹرک اور کار میں تصادم ایک شخص ھلاک



چاغی بوستان کلی نیلئی کے مقام پر ٹرک گاڑی اور کار میں تصادم کار ڈرائیور عبدالستار ولد عبد المجید سکنہ چاغی موقع پر ھلاک ہوگئے ۔


واقع کے بعد  لیویز تھانہ بوستان انتظامیہ  اور موٹر وے پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post