اورماڑہ روڈ حادثہ دو افراد ھلاک



بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں ایک ٹریفک حادثے میں 2 افراد ہلاک جبکہ زخمی ہوگئے ۔


مقامی ذرائع کے مطابق کراچی سے اورماڑہ آ نے والی مسافر وین اورماڑہ سے 15 کلومیٹر دور کوسٹل ہائیوے پر ٹائر برسٹ ہونے سے الٹ گئی۔


زخمیوں کو نیول درمان جاہ اورماڑہ منتقل کردیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post