Home تربت: سری کھن میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک byBalichistan'sToday -March 09, 2023 0 تربت سری کھن خداکی بستی میں مسلح موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے پیرجان ولد میاں داد نامی شخص کو قتل کردیا، اور فرار ہوگئے ۔ تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ Facebook Twitter