قلات میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے




بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے
 جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات کے علاقے منگچر میں قابض پاکستانی فوج کے ایک مرکزی کیمپ کے حفاظتی چوکی پر تعینات اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

انھوں نے کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post