خضدار: پولیس کے مطابق کھٹان میں ایک گھر کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں ایک خاتون معمولی زخمی ہوگئی ہیں ۔
زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔ تاہم دھماکہ کے نوعیت بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔
ادھر خضدار ، تحصیل زہری سے لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دستی بم پھٹنے سے ایک نوجوان زخمی، ہوا ہے ۔
دونوں واقعات کی مکمل تفصیلات آنا باقی ہیں ۔