تربت پاکستانی فورسز نے نوجوان کو لاپتہ کردیا



کیچ کے مرکزی شہر تربت شہرک آپسر  سے گزشتہ ماہ 28 فروری کی رات  پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر  میر وائس ولد خلیل احمد نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

لواحقین کے مطابق تاحال وہ لاپتہ ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post