تربت میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے



بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے گذشتہ رات کیچ کے شہر تربت میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے حفاظتی چوکیوں کوگرنیڈ لانچر کے ذریعے نشانہ بنایا۔


 انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے پاکستانی فوجی ٹھکانوں پر متعدد گولے داغے جس سے دشمن اہلکاروں کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post