گوادر سے دکاندار جبری لاپتہ ، پاکستانی فوج نے دکان بھی لوٹ لیا



گوادر : گذشتہ روز  رسول بخش عرف ھوت سکنہ امبی کلانچ گوادر  کو پاکستانی فوج نے ان کی دکان سے  اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منعقل کردیا۔ اور دکان کے سارے سامان بھی پاکستانی فوج  اپنی گاڑیوں میں ڈال کے لے گئے۔


 علاقائی لوگوں کا کہنا ہے کہ  امبی کلانچ میں ایک ہفتے سے پاکستانی فوج لوگوں کو گرفتار کرکے جبری گمشدہ  کر رہی ہے ایک ہی خاندان کے سات افراد کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔


امیر بخش ولد حاجی فیروز 2014 سے جبری لاپتہ ہیں۔ حال ہی  میں ان کے  بھائی کو بھی جبری لاپتہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ اسی خاندان کے 5 افراد کو بھی  شہید کیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post