مشکے پاکستانی فورسز اہلکاروں کو باردوی سرنگ کا نشانہ بنایاگیا



آواران تحصیل  مشکے شڑدوئی میں پاکستانی فورسز کے پیدل جانے والے اہلکاروں کو باردوی سرنگ کا نشانہ بنایاگیا ۔ جس میں متعدد اہلکار ھلاک اور  زخمی ہوگئے ہیں ۔


تاہم اس حملے کی ذمہداری کسی بلوچ مسلح تنظیم نے اب تک  قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post