خضدار موبائل ٹاور مہ مشینری نذر آتش



خضدار کے علاقے گریشہ  واقع کر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے  رات گئے ایک موبائل ٹاور مہ مشینری نذر آتش کرکے فرار ہوگئے ۔ 


آخری اطلاع تک کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے اس واقع کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔ مگر اس سے قبل ہونے والے ایسے حملوں کی ذمہداریاں بلوچستان لبریشن فرنٹ قبول کرتی آئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post