پنجگور کیلکور میں فورسز کی آپریشریشن جاری



پنجْگور کے پہاڑی و دیہی علاقہ  کیلکور میں پاکستانی فورسز کی آپریشن جاری ہے ۔ 


ہمارے نمائندے کے مطابق  آج الصبح سے کیلکور  چوٹین اور  ریکونک اسکے آس پاس کے علاقوں میں فوجی درندگی میں مصروف ہے ۔ علاقہ کے خارجی اور داخلی راستے بند کرکے علاقہ مکینوں کو پریشان کیا جارہاہے ۔ 


آخری اطلاعات تک کسی قسم کی نقصانات کی اصلاع نہیں ملی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post