ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹوخ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فوجی کارندہ و مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ نہالان اپنے بیٹے لعل جان سمیت نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ھلاک ہوگئے ہیں ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ ریاستی کارندہ علاقہ میں عام لوگوں کے اغوا اور فورسز کے ساتھ فوجی درندگیوں میں پیش پیش رہتے تھے ۔
خصوصا بلوچ آزادی پسندوں کے رشتداروں کو فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ کرنے علاوہ اپنی گینگ ذریعےقتل کرنے میں پیش پیش رہتے تھے ۔