بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج صبح پنجاب کے علاقے چیچہ وطنی میں شال سے لاہور اور پشاور کینٹ جانے والی جعفر ایکسپریس کو ٹائم ڈیوائس سے نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں پاکستانی آرمی کے 10 اہلکار ہلاک اور متعد زخمی ہوئے جو شا ل سے پنجاب جا رہے تھے ۔
ترجمان نے کہاہے کہ ہماری تنظیم بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے پہلے بھی عوا کو خبردار کیا تھا کہ وہ پاکستانی فورسز کو لے جانے والی ٹرینوں میں سفر نہ کریں ۔
ہم ایک مرتبہ پر عوام کو تاکید کرتے ہیں کہ وہ ایسے ٹرینوں میں سفر نہ کریں جو قابض پاکستانی فورسز کو سہولت فراہم کر رہے ہوں ، بصورت دیگر وہ اپنے جان و مال کی ذمہ دار خود ہونگے
ہماری اسطرع کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔