مانجھند (جامشورو) کے قریب کھانوٹھ کے علائقے میں پنجاب جانے والے ٹاورز کو بم دھماکوں سے نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ ایس آر اے



سندوھودیش روولیوشنری آرمی ایس آر  اے کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ  آج صبح مانجھند (جامشورو) کے قریب کھانوٹھ کے علائقے میں پنجاب جانے والی 500KV  ہائی ٹرانسمیشن لائین کو بم دھماکوں سے نشانہ بنایا ہے۔


انھوں نے کہاہے کہ پنجاب سندھ وطن پر جبری قبضہ کرکے سندھ کے وسائل کی لوٹ مار کر رہا ہے ،اس لیئے سندھ سے لوٹ کر  پنجاب جانے والی تمام رسد و سپلائی لائین ایس آر اے کے ٹارگٹ پر ہے۔ 


ایس آر اے سندھ کی آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post