خضدار نوجوان ایک ہفتے سے لاپتہ

 


خضدار  کٹھان  لطیف آباد کے رہائشی محمد ادریس ولد محمدابراہیم نامی نوجوان  ایک ہفتہ سے لاپتہ ہیں ۔


خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ  نوجوان ایک ہفتہ پہلے  گھر سے نکلا ہے اور  اب تک لوٹ کر گھر نہیں آیا ہے ۔ جس کے بعد  گھر والے انتہاٸی پریشان ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post