بولان ناکے پر فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی


بولان میں سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے دوران چیکنگ مسلح افراد کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل مقبول احمد ابڑو شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ 

زخمی اہلکار کو فوری طور پر سی ایم ایچ سبی منتقل کیا گیا ، جہاں سے مزید علاج کیلئے شدید زخمی اہلکار کو سی ایم ایچ  شال منتقل کردیا گیا۔ 

پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post