پنجگور میں ایک شخص جھلس کر شدید زخمی

 


  بلوچستان کے ضلع پنجگور میں شال  کے رہائشی گل محمد ولد قاسم جھلس کر شدید زخمی ہوگئے ، جنہیں ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا۔


بتایا جارہاہے کہ مزکورہ شخص   خود کو  شدید سردی سے بچنے کیلئے خود کو تاپ رہا تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس کی لپیٹ میں آکر وہ  80 فیصد جھلس گئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post