بلوچستان فائرنگ کے دو واقعات میں 2 افراد قتل ایک زخمی


 ڈیرہ بگٹی چھتر پھلیجی میں بگٹی قبیلے کے ایک گروہ کے افراد نے دوسرے پر حملہ کرکے ایک شخص کو ھلاک جبکہ دوسرے کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ۔


واقع پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہاہے ۔ 


دوسری جانب نصیرآباد میں منجھو شوری کے علاقے میں  نبی بخش خان  نامی شخص ھلاک ہوا ہے ۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post