جھاؤ مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے لوڈر کو جلا دیا

بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ میں نامعلوم مسلح افراد نے لالا بازار دوراہی کے مقام پر  تعمیراتی کمپنی کے لوڈر کو رات گئے آگ لگادی اور فرار ہوگئے ۔ 


بتایا جارہاہے کہ لوڈر جل کر خاکستر ہواہے ۔ 

آخری اطلاع تک کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے لوڈر جلائے جانے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ،تاہم اس سے قبل ہونے والے ایسے  واقعات کی ذمہداری بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف قبول کی ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post