بولان میں موبائل ٹاور کو تباہ کرنے کی ذمہداری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے

 

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ  نےب جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بولان کے علاقے ڈھاڈر، سنی میں یوفون کمپنی کے ایک ٹاور کے مشینری کو راکٹ و دیگر اسلحہ سے تباہ کردیا۔


بلوچ لبریشن آرمی مواصلاتی کمپنیوں پر پہلے ہی واضح کرچکی ہے کہ وہ قابض پاکستانی فوج کی ایماء پر ٹاوروں کی تنصیب و دشمن کی سہولت کاری ترک کردیں۔


بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور یہ واضح کرتی ہے کہ قابض فوج و اس کے سہولت کاروں پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post