کچھی میں عسکری تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی




بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج بولان کچھی کے  علاقے روستم کے مقام پر سرکاری زیر تعمیر روڈ پر کام کرنے والے عسکری کمپنی ایف ڈبلیو او کے تعمیراتی سائٹ پر بارودی سرنگ نصب کرکے نشانہ بنایا،  دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔


ترجمان نے مزید کہا کہ ہم مقامی  ٹھیکیداروں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ سرکاری کاموں سے دور رہیں۔


ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post