خاران شہر میں نامعلوم افراد نے گھر کے اندر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے

 


خاران  سول ہسپتال میں ا نتظامیہ کے مطابق رات گئے پولیس کو زاہد نوشیروانی نامی شخص کے گھر پر دستی بم پھینکنے کی اطلاع ملی،  جو گھر کی چادر دیواری میں گرا تاہم دستی بم پھٹ نہ سکا ۔ 


جسے ناکارہ بنانے کیلئے خضدار سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے-

Post a Comment

Previous Post Next Post