ماشکیل عبداللہ ولد حبیب اللہ سکنہ نال گریشہ امسال پچھلے ماہ کی پانچ تاریخ سے لاپتہ ہیں ، خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ وہ پچھلے تین ماہ سے ماشکیل میں کام کر رہے تھے ۔
4نومبر کو ماشکیل سے فون پر رابطہ کیا تھا ، جس کے بعد ان کا رابطہ منقطع ہے ۔
آپ کو علم ہے اکثر نوجوانوں کو پاکستانی فورسز خفیہ ادارے اور انخے مقامی دلال اغوا کرکے لاپتہ کردیتے ہیں ۔