آواران میں فورسز نے دو افراد کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ،پانک



بلوچ نیشنل موومنت بی این ایم کے انسان  حقوق کے ادارہ پانک نے جاری بیان میں کہاہے کہ ضلع آواران کے علاقے زیلگ میں  سنیچر کے روز ایک گھر پر چھاپہ مار کر   چھاپے کے دوران، فوجی دستوں نے دلمراد اور لکھو نامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنا  کر لہولہان کردیا گیا ۔ 


 جبکہ خاندان کے دیگر افراد کو حراساں کیاگیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جس سے   خاندان کی دو خواتین بے ہوش ہو گئیں جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post