تربت : فوجی چوکی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فوجی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 18 دسمبر کی رات نو بجے سرمچاروں نے تربت شہر میں غلام نبی پٹرول پمپ پر قائم فوجی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم چوکی کے سامنے جا گرا جس سے دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز اور اسکے معاون کاروں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

Post a Comment

Previous Post Next Post