تربت کے علاقے تعلیمی چوک پر قبرستان کے قریب سیکورٹی فورسز کی چیک پو سٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم واقعہ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔