پسنی کے علاقے ببرشور میں نشے کے عادی بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کردیا



 پسنی کے علاقے ببرشور میں نشے کے عادی شخص پیسے نہ دینے پر اپنی ماں کو قتل کردیا ، عینی شاہدین کے مطابق بیٹا 

 نشے کا عادی تھا جو ہر روز گھر والوں سے نشے کے لیے پیسے مانگتا تھا ۔


 آج پیسے نہ ملنے کی وجہ سے کلہاڑی کے وار سے اپنی ماں کا بے دردی سے قتل کردیا۔


پولیس نے ملزم کوگرفتار کرلیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post