شال : عیسی نگری سے چار طالب علم فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

 



بلوچستان کے مرکزی شہر شال  میں پاکستانی فورسز نے چار افراد
قمبر لالا، وحید شیخ، رحمت اللہ اور مراد جان نامی چار طالب علموں کو  گذشتہ شب عیسیٰ نگری شال  سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

لاپتہ ہونے والے  قمبر کے بھائی شے حق بلوچ نے بھائی کی گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بھائی فری میڈیکل کا طالب علم ہے ، جنہیں گذشتہ شب دیگر تین دوستوں کے ہمراہ حراست میں لیا گیا ہے جو تاحال لاپتہ ہیں۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post