پنجگور کے نواحی علاقے بالگتر میں نامعلوم مسلح افراد نے پیر کے روز پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
حملے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے جبکہ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں فورسز کو جانی مالی نقصان کا سامنا رہا ہے۔
حملہ کے حوالے فورسز کا موقف سامنے آیا ہے نہیں حملے کی ذمہ داری تاحال کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول کی ہے۔