لاہور سے شال آنے والی ڈائیو بس میختر کے قریب الٹ گئی۔ ایک شخص ھلاک چھ زخمی

 


شال  لاہور سے شال آنے والی ڈائیو بس کے الٹ جانے  سے  ملا محمود ولد ملا جمعہ خان قوم ناصر ساکن لورالائی نامی مسافر ھلاک جبکہ  چھ افراد  علی ولد تنویر قوم علوی سکنہ علمدار روڈ ،شال 

،مصطفی ولد گران قوم کاکڑ ساکن شال ، کامران ولد تنویرعمر قوم انصاری ساکن ملتان پنجاب ،

عبداللہ خان ولد عطامحمد قوم ناصر ساکن نیو کلی پٹھانکوٹ لورالائی،اسداللہ ولد نورمحمد قوم ملاخیل ساکن کچلاک شال اور محمد ذکریا ولد شاہجان قوم خروٹی ساکن کنوبی لورالائی زخمی ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post