مند میں پاکستانی فورسز پر حملہ جانی مالی نقصانات کی اطلاع



کیچ مند شیراز   سلات ندی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچا نے کے بعد فرار ہوگئے ہیں ۔


آخری اطلاع تک کسی آزادی پسند مسلح تنظیم نے اس حملہ کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post