فوج کے موٹر سائیکل سوار دو اہلکاروں کو ہلاک کرکے ہتھیار ضبط کر لی ۔ بی ایل ایف




بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اتوار20  نومبر کی صبح ساڑھے نو بجے سرمچاروں نے مند کے علاقے کوہ شیراز میں سلات کور(ندی) میں پاکستانی فوج کی ایک موٹر سائیکل پر سوار دو اہلکاروں پر حملہ کر کے انکو ہلاک کر دیا اور موٹر سائیکل کو جلا دیا۔


 سرمچاروں نے  دشمن فوج کے دو بندوق  اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔


حملے کے بعد شکست خوردہ  فوج نے مختلف سمتوں میں مارٹر کے گولے فائر کئے۔


انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post