تربت کے پہاڑی علاقے شاھاپ میں نامعلوم مسلع افراد کے حملہ میں چار ڈیتھ اسکوائڈ کارندے ھلاک ایک زخمی

تربت : تمپ کے پہاڑی علاقہ شاھاپ میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے فائرنگ میں مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے چار کارندے حنیف ولد محمد ساکن تلکان بالیچاہ، بالاچ ولد ٹافی پل آباد، اقبال ولد رحمت للہ ساکن پل آباد، نیاز ولد سفر ساکن مند بلو کے ناموں سے ہوا، جبکہ ایک عمران ولد ابراہیم نامی کارندہ پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے ، لیویز ذ راہع کے مطابق واقع آج دوپہر کے وقت پیش آیاتھا. نعشیں میڈیکل کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post