کیچ کے مختلف علاقے میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن اور ہیلی کاؤپٹروں کی نیچی پروازیں اور شیلنگ جاری

 


 کیچ کے علاقے کولواہ  میں سیکورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی آپریشن جاری ہے۔ 


آج اعلی الصبح سے کولواہ کے علاقے شاپکول اور پارگ  کے قریبی پہاڑی سلسلوں میں گن شپ ہیلی کاؤپٹروں کی پروازیں اور جگہ جگہ شیلنگ جاری ہے۔ 


تاحال مذکورہ علاقوں سے کسی قسم کی جانی مالی نقصان سمیت کوئی گرفتاری کی اطلاع موصول  نہیں ہوئی  ہے۔ آخری اطلاع تک   فورسزکا تاحال پہاڑی علاقوں میں آپریشن جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post