بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مند میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز 06 اکتوبر 2022 بروز جمعرات شام ساڈھے 6 بجے ضلع کیچ کے تحصیل مند کے پہاڑی علاقے چُکاپ اور نیلگ کے درمیان قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کے حفاظتی چوکی پر راکٹ اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔  حملے میں دشمن فورسز کو جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑاہے۔ ترجمان نے کہاکہ بلوچستان کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post