قلات میں پاکستانی فورسز پر حملہ، بی ایل اے نے ذمہداری قبول کرلی

بلوچستان کے ضلع قلات شئے مردان کے علاقہ میں گذشتہ رات مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ حملے کے وقت علاقے میں دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی ہیں ، فورسز حکام نے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔ تاہم بتایا جارہاہے کہ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے قبول کی ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ اس حملہ میں ایک اہلکار ھلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post