تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے میں بچوں کے ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مرنے والوں میں بچے اور بالغ افراد شامل ہیں، جبکہ کے بارے میں بتایا جارہا ہے وہ سابق پولیس آفیسر ہے اور اسکی تلاش جاری ہے۔
حکومت کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعظم نے تمام ایجنسیوں کو کارروائی کرنے اور مجرم کو پکڑنے کے لئے الرٹ کردیا ہے۔