تربت بھمن میں نامعلوم مسلح صرف گاڑ ی سواروں نے بھرے بازار میں فائرنگ کرکے محمد شعیب ولد محمود نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے بعد فرار ہوگئے ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صرف سواروں کا تعلق سرکاری ہمایت یافتہ ڈیتھ اسکوائڈ سے تھا ۔
آپ کو بھی علم ہے تربت کی طرح پورے بلوچستان میں ہر ایک کلومیٹر پر ایف سی چیک پوسٹیں قائم ہیں ، جو ہر معزز شہری خواتین وحضرات کو تنگ کرکے حراساں کرتے رہتے ہیں ۔
اس کے علاوہ ہر محلہ کے اسکول ،کالجز یونیورسٹیوں پر قبضہ کرکے تعلیمی اداروں کو فوجی چھاونیوں میں تبدیل کردیئے گئے ہیں ۔ مگر دوسری فورسز کے ناک کے نیچےمسلح جتھے دنداتے پھر تے ہیں ،جب بھی چاہیں کسی شہر کو سرعام قتل یا اغوا کریں ان سے پوچھنے والا نہیں ہے ۔