خضدار میں میاں کے ہاتھوں بیوی قتل ، پنجگور مسلح افراد نے تیل منڈی سے نقدی لوٹ کر فرار ،چمن میں فائرنگ

خضدارشوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرنے بعد فرار ہوگئے ، تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی۔ ملزم کی تلاش شروع ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح گاڑی سوار نے دکان سے 22 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوئے پولیس ذرائع کے مطابق چتکان بازار پرانہ ڈیزل منڈی میں واقع عبدالمالک نامی شخص کے دکان پر صرف گاڑی میں سوار نیم درجن کے قریب مسلح افراد نے دکان سے 22لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، مزید کاروئی پولیس کررہی ہے۔ چمن ہندو سوز چوک پر کالے شیشوں والے دو سرف گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے شہر کے اندر داخل ہوگئے ، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post